Sir Syed Education System, Tarlai Islamabad

Affiliated with FBISE | Registered with PEIRA

Notice Board

نہایت رنج و غم کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ کل امام بارگاہ و مسجد خدیجہؓ الکبریٰ میں ہونے والے ہولناک خودکش حملے کے نتیجے میں ہمارے ادارے کے سیشن 2016–17 کے سابق طالبِ علم شاہزیب حسین نے شہادت کا شرف حاصل کیا۔ یہ سانحہ ہمارے لیے انتہائی دلخراش ہے۔ ادارہ شہید کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔

Admissions Open! | 21 Years of Excellence in the Education Field 🎓

Our school’s official X (Twitter) account is now live — follow us for updates.

Sir Syed Education System Tarlai Islamabad X Twiiter Account

الحمدللہ! سر سید ایجوکیشن سسٹم، ترلائی اسلام آباد کی آفیشل ویب سائٹ اب آن لائن ہو چکی ہے۔ تمام معلومات صرف ایک کلک پر دستیاب ہیں۔

New Website

ان شاءاللہ بہت جلد بورڈ کلاسز (گریڈ 9 اور 10) کے لیے پروجیکٹر نصب کیا جا رہا ہے تاکہ طلبہ کو جدید تدریسی ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Admissions Notice

چیئرمین پروفیسر عمر سعید صاحب نے آج کی اسمبلی میں کہا: کامیابی عمل سے وابستہ ہے، صرف سمجھنے سے نہیں۔ حضور ﷺ کی سیرت ہمیں عمل اور سچائی پر ڈٹے رہنے کا درس دیتی ہے۔

Annual Result Notice

چئیرمین صاحب کے حسنِ انتظام سے اسکول انتظامیہ نے بچوں کے بستوں کا وزن کم کرنے کے لیے ہفتہ وار شیڈول متعارف کروایا ہے۔ اس کا مقصد بچوں پر غیر ضروری بوجھ کم کرنا اور انہیں بہتر تعلیمی سہولت فراہم کرنا ہے۔

Sir Syed Education System Tarlai Islamabad

چیئرمین عمر سعید صاحب کا 12 ربیع الاول کے حوالے سے پیغام:

Rabi ul Awal Message

If you have any query, please contact school administration.

Contact Us Admissions Open